شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 5 اہلکار شہید، نمازہ جنازہ ادا

اسلام آباد / میرعلی – شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف علی، کیپٹن محمد احمد بدر سمیت دیگر سپاہیوں کی نماز جنازہ بنوں کینٹ میں ادا کر دی گئی۔ شہیدوں کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس … شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 5 اہلکار شہید، نمازہ جنازہ ادا پڑھنا جاری رکھیں